ھفتہ, 23 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


ملتان سانحہ، تحریک انصاف کی انتظامی کمیٹی کی بدانتظامی تھی،شرجیل میمن

ایمز ٹی وی (کراچی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکریٹری عمران اسماعیل نے آن ائیر اعتراف کیا کہ ملتان سانحہ کی وجہ تحریک انصاف کی انتظامی کمیٹی کی بد انتظامی تھی جبکہ چئیرمین تحریک انصاف حکومت پر الزام لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا شاہ محمود قریشی نےبیان دیا کہ حکومت نے سٹیج سےسیڑھیاں ہٹائیں، میڈیا صبح سے سٹیڈیم میں موجود تھا، کسی چینل کے پاس ایسی فوٹیج ہے توسامنےلائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment