ھفتہ, 23 نومبر 2024


آج کا دن قائدِ اعظم سے تجدِ عہد کا دن ہے۔ ترجمان آئی ایس او  محمد عباس

ایمز ٹی وی (کراچی) المصطفی ہاوس کراچی سے جاری بیان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر بردار محمد عباس نے کہا کہ آج کا دن قائدِ اعظم سے تجدِ عہد کا دن ہے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا ہر جوان دہشتگردی اور نسلی ، لسانی، علاقائی و فرقہ وارنہ تعصب سے پاک پاکستان کی تشکیل میں اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے کے لئے ہر دم تیار ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں طلباء و طالبات کو اپنا کردارادا کرنا ہوگا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment