بدھ, 30 اکتوبر 2024


کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں خاتون جاں بحق اور ایک بچی سمیت 2 افراد زخمی۔

ایمز ٹی وی (کراچی) دستی بم حملہ نامعلوم افراد کی جانب سے کیا گیا اور موٹر سائیکل سوار ملزمان لیاری کے کمیلہ اسٹاپ پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور ایک بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے، واقعے کے بعد پولیس کی نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیئے جبکہ لاش اور زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے سول اسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طِبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment