بدھ, 29 جنوری 2025


چترال میں پہلی بار بونی انوائرمنٹ اکیڈمی کی طرف سے "موسمِ خزان بائی سائیکل ریلی” کا کامیاب انعقاد

چترال میں پہلی بار بونی انوائرمنٹ اکیڈمی کی طرف سے "موسمِ خزان بائی سائیکل ریلی” کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔اپر چترال کے علاقے لاسپور سے سرغوز تک اس 12 کلومیٹر ٹریل پر ہونے والی بائی سائیکل ریلی میں 12 بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔اس ریلی کا مقصد نوجوانوں میں ماحولیات کی اہمیت اجاگر کرنا اور صحت مند اور ماحول دوست سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا۔اس ریلی کے انعقاد میں بونی انوائرمنٹ اکیڈمی کو کینیڈین سفارت خانے کا تعاؤن حاصل تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment