اتوار, 24 نومبر 2024


بھارت پاکستان تعلقات ہمیشہ تنازعات ، بداعتمادی اور کشیدگی پر مبنی نہیں رہے

ایمز ٹی وی(کراچی) سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے قریبی ساتھی سدھیندرا کلکرنی نے کہا ہے کہ2047ءسے پہلے بھارت ‘ پاکستان اور بنگلہ دیش متحد ریاستیں بن جائیں گی۔


اس تجویز کا اظہار سدھیندرا کلکرنی نے اپنی کتاب میں کیا ہے جس کی تقریب رونمائی بھارتی نائب صدر حامد انصاری 28 دسمبر کو کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سدھیند ر ا کلکرنی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت 2017ءمیں یوم آزادی کی 70 ویں سالگرہ منائیں گے ، دونوں ممالک کو نئے سال میں تعلقات کومعمول پر لانے کا عزم کرنا چاہئے ، دونوں ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ آئندہ نسلوں کوبتائیں کہ ان کے تعلقات ہمیشہ تنازعات ، بداعتمادی اور کشیدگی پر مبنی نہیں رہیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment