ھفتہ, 23 نومبر 2024


محکمہ تعلیم کا اساتذہ کی تقرری، کارکردگی سے منسلک کرنے پر غور۔

ایمز ٹی وی (کراچی)سندھ کے سینئر وذیر تعلیم کا کہا ہے کہ اگلے گریڈز میں اساتذہ کی ترقی کو انکی کارکردگی سے منسلک کرنے پر غور کیا جارہا ہے اس سے تعلیم کا معیار بہتر ہوگا اور میرٹ کی بنیاد پر اساتذہ کی تقرری میں مدد حاصل ملے گی۔ وذیر تعلیم کا مزید کہنا تھا کہ محمکہ تعلیم کی 6 ہزار خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے جلد این ٹی ایس ٹیسٹ منعقد کرائے جائینگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی میں کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment