اتوار, 24 نومبر 2024


سندھ ہائیکورٹ نااہلی کا فیصلہ کرنے سے قاصر

 

ایمز ٹی وی(کراچی) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے بشیر ہالیپوٹو کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا۔

زرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی کی نااہلی کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔عدالت نے بشیر ہالیپوٹو کی نااہلی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے یکم فروری کو جواب طلب کرلیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment