اتوار, 08 ستمبر 2024


لاڑکانہ :سانحہ پشاور کے سوگ میں شہر کے کاروباری مراکز بند 

ایمز ٹی وی (لاڑکانہ) پشاور امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کے سوگ میں لاڑکانہ شہر میں کاروبار بند ہے ۔ ریشم گلی ، شاہی بازار ، بندر روڈ ، پاکستان چوک سمیت شہر بھرکے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند ہوگئے ہیں ۔ جبکہ پیٹرول پمپ اور سی این جی سٹیشنز بھی بند ہیں اور سی این جی سٹیشنز کے سامنے گاڑیوں کی قطاریں لگی ہیں جہاں پر سی این جی نہ ملنے کے باعث سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment