اتوار, 05 مئی 2024


کراچی بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے ٹرین میں بھی ایمونائزیشن ڈیسک قائم کردی گئی

ایمز ٹی وی(کراچی)محکمہ صحت کے مطابق کراچی کی انتالیس یونین کانسلز میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغا کیا گیا ہے جہاں شہر کے پانچ سال سے کم عمر کے چھ لاکھ اسی ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے ،جبکہ پولیو جیسے موذی مرض پر قابو پانے کے لئے کراچی کی بزنس ٹرین میں بھی پولیو ایمونائزیشن ڈیسک قائم کی گئی ہے جہاں سفر کرنے والے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment