بدھ, 01 مئی 2024


آصف زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلا لیا

ایمز ٹی وی(کراچی)یپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے قومی امور پر مشاورت کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو آج بلاول ہاؤس مدعو کرلیا۔

آسف علی زرداری نے اپوزیشن جماعتوں کے سربراہوں کو دعوت دی ہے جو سہ پہر 3 بجے سر جوڑ کر بیٹھیں گے ۔ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں یمن کی تازہ صورتحال سمیت دیگر ملکی مسائل پر غور کیا جائے گا اور اس حوالے سے تجاویز پیش کی جائیں گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment