بدھ, 01 مئی 2024


ضمنی انتخابات ، این اے 246 کے امیدواروں کی اعلان فہرست کا اعلان کردیا گیا

ایمز ٹی وی ( کراچی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام کی فہرستیں جاری کردی گئی ہیں۔ این اے 246  کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام یہ ہیں 

  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنور نوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عمران اسماعیل

جماعت اسلامی کے راشد نسیم

پاسبان کے عثمان معظم

جبکہ 11 آزاد امیدوار بھی ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 246 میں پولنگ 23 اپریل کو صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment