ھفتہ, 23 نومبر 2024


سرسید یونیورسٹی میں طلبہ تنطِم کی بدمعاشی ، طلباء کے نام اور کارڈ دیکھ کر تشدد کرنا معمول بن گیا

 

ایمز ٹی وی (کراچی) کراچی کہ علاقہ گلشن میں واقع نجی یونیورسٹی سرسید میں طلبہ تنطیم کے کارڈ چیک کر کے متعدد طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنانا معمول بن گیا طلبہ شدید خوف کا شکار ، تفصیلات کے مطابق سرسید یونیورسٹی سیاسی تنظیم کے طلبہ ونگ نے گزشتہ ایک ہفتہ سے طلباء کے کارڈ اور نام پوچھ کے تشدد کا نشانا بنانے کا آغاز کیا تاہم انتطامیہ کی جانب سے مکمل خاموشی اختیار کی گی ہے نام نا ظاہر کرنے کی شرط پر ایک طالب علم نے بتایا کہ متعدد بار انتظامیہ سے طلبہ تنظیم کے اس روہے کی شکایت کروای جاچکی ہے تاہم انتظامیہ خاموش ہے جس کے باعث طلبہ تنظیم کے کارکنان کا معمول بن چکا ہے کہ طلبہ کےنام اور کارڈ چیک کر کے تشدد کیا جا رہا ہے ،

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment