کراچی میں زہریلی خوراک سے 5ہ بیڈ پر جبکہ پانچ بچے اور پھوپھی فرش پر سوگئی تھیں اور وہی متاثر ہوئے۔
ڈاکٹر اقبال چوہدری نے کہا کہ کیمیکل فارنسک تجزیے میں اموات کی زہریلی گیس سے تصدیق ہوگئی ہے تاہم بچوں کی اموات پر فائنل رپورٹ کی تیاری جاری ہے، 6 ماہ قبل بھی ایلومینیم فاسفائیڈ کے استعمال سے ایک خاندان کے کئی بچے جان سے چلے گئے تھے اور اب یہ مزید ہلاکتیں ہوئیں دوا کے انسداد کے لیے اگر اب بھی کچھ نہیں کیا گیا تو اس سے بڑی بے حسی نہیں ہوسکتی۔