اتوار, 05 مئی 2024


انٹرمیڈیٹ کامرس گروپ کےکمرشل گروپ کی امتحانی کاپی جانچنےکاعمل آج سےشروع ہونگے

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)علیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات 2015ء کے کامرس گروپس کے کمرشل جیوگرافی کے پرچہ کی کاپیاں جانچنے کا عمل بروز پیر15 جون صبح 10:30بجے سے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں شروع کیا جارہا ہے۔ متعلقہ مضمون کے ٹیچرز جو کاپیاں جانچنے کے لئے طے شدہ اہلیت پر پورا اترتے ہوں وہ فوری طور پر انٹر بورڈ آفس رجوع کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment