جمعہ, 22 نومبر 2024


کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ میں لاک ڈاؤن کا چوتھا روز

سندھ  بھر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے چوتھے روز بھی لاک ڈاؤن جاری ہے۔ لوگ گھروں تک محدود ہیں جب کہ کاروبار زندگی مفلوج ہو چکاہے۔

 لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار اور مقدمات بھی درج کیے جارہے ہیں، لیکن  اس کے باوجود لیاری، بلدیہ، سرجانی، کیماڑی سمیت مختلف علاقوں میں کچھ شہری لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہیں لے رہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment