بدھ, 17 اپریل 2024


شعبہ ویژول اسٹڈیزکےزیرِاہتمام سالانہ’’ڈگری شو2021 کاانعقادکل ہوگا

کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کے زیر اہتمام سالانہ ’’ڈگری شو2021 کاانعقاد ‘ 02 اور03 جنوری 2022 ء کو ہوگا۔

جس میں شعبہ گرافک ڈیزائن، فارئن آرٹ،ٹیکسٹائل ڈیزائن،اسلامک آرٹس،انڈسٹریل ڈیزائن،سیرامک اینڈ گلاس ،آرکیٹیکچر،فلم اورانیمیشن کے اسٹوڈیوز میں طلبہ02 اور03 جنوری2022 ء کواپنے شعبہ جاتی پروگرام کے مطابق اپنی کارکردگی پیش کرینگے۔

تمام پروگرامز صبح 10:00 تاشام 5:00 بجے تک ایس ٹی سی بلڈنگ شعبہ ویژول اسٹڈیز میں منعقد ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment