ھفتہ, 07 دسمبر 2024


کراچی میں میٹرک بورڈ نتائج کااعلان جمعہ کوکرےگا

کراچی: کراچی میٹرک بورڈنے میٹرک کے سالانہ امتحانات کےنتائج کی تاریخ کااعلان کردیا۔

میٹرک بورڈ کراچی کے تحت دسویں جماعت سائنس گروپ کےسالانہ امتحانات برائے 2022کےنتائج کااعلان 9 ستمبرکوکیا جائے گا۔

نتائج کااعلان چیئرمین میٹرک بورڈ شرف علی شاہ کی صدارت میں کیا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment