بدھ, 30 اکتوبر 2024


بی ایس سی سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کےنتائج کااعلان

کراچی : جامعہ کراچی نے بی ایس سی (پاس) سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی ایس سی (پاس) سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔

نتائج کے مطابق امتحانات میں 110 طلبہ شریک ہوئے،67 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 43 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 60.91 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment