جمعرات, 18 اپریل 2024


حیدرآباد تعلیمی بورڈ نےانٹرمیڈیٹ کاامتحانی شیڈول جاری کردیا

حیدرآباد: حید رآباد بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے2023 کاآغاز 30مئی سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد انٹرمیڈیٹ بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت گیارہویں و بارہویں جماعت کےتمام گروپس کے امتحانات 30مئی سے دو شفٹوں میںہونگے۔

پہلی شفٹ کا پرچہ صبح9:30 سے12:30 بجے تک اور سیکنڈ شفٹ کا پرچہ سہہ پہر2:30 سے شام 5:30 بجے تک ہونگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment