ھفتہ, 27 اپریل 2024


دوروزہ چوتھی بین الاقوامی انجینئرنگ ڈینزکانفرنس کراچی میں منعقد

اسلام آباد: پاکستان انجینئرنگ کونسل کے زیرِ اہتمام چوتھی بین الاقوامی انجینئرنگ ڈینز کانفرنس 13اور14 نومبر کو کراچی میں منعقد ہوگی۔

کانفرنس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کے علاوہ چیئرمین انجینئرنگ کونسل انجینئر نجیب ہارون سمیت ملک اور غیر ملکی مندومین شرکت کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment