منگل, 03 دسمبر 2024


صوبےبھرمیں پیرکےروزتمام تعلیمی ادارےبندرہیں گے

کراچی: سندھ سرکار نے 5 فروری کو عام تعطیل کااعلان کردیا۔

کشمیر ڈے کے موقع پر تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے جبکہ بلدیاتی کائونسل تعلیمی اداروں کے ساتھ خود مختیار اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔

اس حوالے سے محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن وکو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment