پیر, 09 ستمبر 2024


پاکستانی طالبعلم رضا نذرآکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کےصدرمنتخب ہوگئے

پاکستانی طالب علم رضا نذر نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی۔

رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ عہدہ سنھبالنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی بن گئے۔

پاکستانی طالب علم رضا نذر نے ابتدائی تعلیم کراچی اور لاء ڈگری لندن سے حاصل کی۔اس موقع پر رضا نذر کا کہنا تھا کہ ان کی تحقیق آئینی نظریہ اور خودمختاری پر مرکوز ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment