جمعرات, 02 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


آج ملک بھر میں قائد اعظم محمد علی جناح کا 67واں یوم وفات منایا جارہا ہے

ایمزٹی وی(کراچی) کراچی سمیت ملک بھر میں آج قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم وفات انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجارہا ہے۔ اس موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلٰی سید قائم علی شاہ اور دیگر حکام نے مزار قائد پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment