جمعہ, 11 اکتوبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


مٹھی میں زیرعلاج ایک اور بچہ دم توڑ گیا مرنے والے بچوں کی تعداد 28 ہوگئی

ایمز ٹی وی:(مٹھی) قحط کے شکار بچے سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج ہیں جس میں سے مزید ایک اور بچہ چل بسا جس کے بعد رواں ماہ قحط کے باعث ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 28 ہوگئی جبکہ وزیر خوراک و صحت سندھ جام مہتاب ڈاہرنے تھر کے علاقے چھاچھرو میں بچوں کی ہلاکتوں کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی اور متعلقہ افسران کو متنبہ کیا کہ غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment