جمعرات, 02 مئی 2024


کراچی کے 32 کالجز میں کلیم سینٹرز قائم ۔

ایمزٹی وی(کراچی) انٹر سال اول میں داخلہ لینے والے طلباءو طالبات کے داخلوں کے مسائل کے حل کے لئے ڈائر یکٹرجنرل کالجز نے کراچی کے 32 کالجز میں جن میں 15 کالجز لڑکوں کے لئے اور 17 کالجز لڑکیوں کے لئے کلیم سینٹرز قائم کئے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment