جمعہ, 03 مئی 2024


لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ کا اعلان ۔

ایمز ٹی وی (جامشورو)لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نو شاد احمد شیخ کی زیر صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اس میں نئے تعلیمی سال 2016 کے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلہ ٹیسٹ 22 نومبر کو این ٹی ایس کے ذریعے لمس یونیورسٹی میں کرائے جائینگے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment