جمعرات, 02 مئی 2024


کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں شمالی مشرق سے ہوائیں 10 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں ،کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment