جمعرات, 02 مئی 2024


انٹر میڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان آج ہوگا۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات عمران چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے سالانہ امتحانات برائے 2015 ءکے نتائج کا اعلان جمعرات 12 نومبر کو سہ پہر 3 بجے ہوگا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment