منگل, 07 مئی 2024


سر سید یونیورسٹی کے داخلے کی میرٹ لسٹ جاری ۔

ایمز ٹی وی(کراچی ) سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے بی ایس پروگرام میں داخلے کی میرٹ لسٹ سال برائے 2016 ءجاری کردی ہے ،یہ لسٹ دو ماہ کی تاخیر کے بعد جاری کی گئی ہے جس کی وجہ سے شکوک شہبات نے جنم لینا شروع کردیا ہے ،میرٹ لسٹ یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ کے علاوہ سر سید یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.ssuet.edu.pk پر بھی موجود ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment