پیر, 06 مئی 2024


پرانی سبزی منڈی کے قریب رینجرز کا سرچ آپریشن ۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی اور اس کے اطراف میں آپریشن کیا گیا ،آپریشن میں 30 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا ،رینجرز نے صبح سویرے پی آئی بی تھانے کے حدود پرانی سبزی منڈی میں کارروائی کی ،رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا اور گھر گھر تلاشی لی گئی ،حراست میں لیے گئے افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ، یہ آپریشن 5 گھنٹے جاری رہا جس میں رینجرز کی لیڈی اہلکاروں نے بھی حصہ لیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment