اتوار, 24 نومبر 2024


قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں 2 بھتہ خور گرفتار ۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے 2 بھتہ خوروں کو گرفتا ر کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاون میں سی پی ایل سی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے دو بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار ملزمان نے تاجر سے پانچ لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا ،گرفتار ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز بھی بر آمد کرلیے ۔ ملزمان کے خلاف تھانہ گبول ٹاون میں مقدمہ درج ہے پولیس کے مطابق ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment