جمعہ, 03 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


چار مرتبہ ملتوی ہونے والے بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

ایمز ٹی وی (سانگھڑ) چار مرتبہ ملتوی ہونے والے بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ، حلقے میں پچاسی نشستوں کیلئے ڈیڑھ ہزار سے زائد امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے جس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ، بدین کی چار یوسیز اور دو ٹائون کمیٹیوں میں بھی ووٹنگ جاری ہے ، عوام کی بڑی تعداد ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ بوتھ پر موجود ہے ۔  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment