جمعرات, 29 فروری 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


لاڑکانہ جلسےمیں ڈیڑھ، دوسو لوگ آئیں گے، سید قائم علی شاہ...

ایمز ٹی وی (کراچی) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے لاڑکانہ جلسے میں لوگوں کی شرکت سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے جلسے کیلئے شاہ محمود قریشی تھرپارکر سے لوگ لے کر آئے تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 21اکتوبر کو پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں ہونے والے جلسے کے بارے میں سوال پر انہوں نے کہا کہ اس میں ڈیڑھ، دویا ساڑھے تین سو لوگ آئیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment