اتوار, 14 جولائی 2024


بہاول پور: مسلم لیگ ق کےجلسے  کی تمام تیاریاں مکمل 

ایمز ٹی وی (بہاول پور) بہاول پورمیں مسلم لیگ ق آج جلسہ کر رہی ہے،جلسہ گاہ میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ جلسہ کی انتظامیہ کے مطابق میدان میں شرکا کے لئے 20ہزارکرسیاں لگائی گئی ہیں،جبکہ سیکیورٹی کے انتظا مات انتہائی سخت ہیں ،ایک ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہیں،  بہاول پور کے ہاکی اسٹیڈیم میں عوامی جلسہ منعقد کیا گیا ہے، ۔جلسے میں پارٹی قائدین چوہدری شجاعت ،پرویزالہی اوراتحادی جماعتوں کے رہنما خطاب کریں گے۔ جلسہ دوپہر تین بجےشروع ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment