دبئی:ساتویں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کاشیڈول میں کوروناوائرس کے خدشات کےباوجود برقرار ہے.
منتظمین کاکہناہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی ,آئی سی سی اور راکین, فیصلہ کریں گے. ابھی سب کچھ پلان کےمطابق ہے فیصلے میں کوئی جلدی نہیں ہے.
منتظمین کاکہنا ہے کہ اس حوالہ سےکوئی بھی فیصلہ قبل از وقت ہوگا ابھی ایونٹ میں وقت ہے. کوئی لوکل آرگنائزیشن اس حوالے سےفیصلہ نہیں کرسکتی تمام اسٹیک ہولڈرز ملکرفیصلہ کریں گے.