اتوار, 16 مئی 2021


پاکستان اورساؤتھ افریقاکےدرمیان دوسراٹی 20 میچ آج ہوگا

لاہور: جنوبی افریقااورپاکستان کی ٹیموں کےدرمیان دوسراٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلاجائےگا۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں پاکستانی وقت کےمطابق6:00 کھیلا جائے گا۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں ہوم ٹیم کوایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

یادرہےگزشتہ روز ہونے والےپہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو تین رنز سے شکست دیدی تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment