جمعرات, 25 اپریل 2024


قومی ٹیم کےفاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کاوارم اپ میچ میں کم بیک

سڈنی: انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی وارم اپ میچ میں میدان میں اترچکے ہیں ۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی شاہین شاہ کی کچھ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

ویڈیو میں جہاں کھلاڑیوں کو میچ سے قبل پریکٹس کرتے دیکھا گیا وہیں شاہین کو بھی بھارتی بولر شامی سے بولنگ ٹپس لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب پی سی بی نے شاہین کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ’بیک ‘ لکھا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment