ھفتہ, 04 فروری 2023


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : پاکستان اور بھارت کامقابلہ امریکامیں شیڈول کیےجانےکاقوی امکان

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2023 میں پاک بھارت مقابلہ امریکا میں ہونے کا امکان ہے۔

آئندہ سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ امریکا میں شیڈول کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا ویسٹ انڈیز بھی مشترکہ میزبان ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment