پیر, 03 مارچ 2025


بھارتی ٹیم کےمنیجروطن اچانک وطن لوٹ گئے

بھارتی ٹیم کے منیجر آر دیوراج آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران اچانک وطن واپس روانہ ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم کے منیجر دیوراج کی والدہ اتوار کے روز انتقال کرگئیں جس کے بعد وہ فوری طور پر حیدرآباد چلے گئے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ آر دیوراج اس وقت حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بھی ہیں اور وہ دبئی میں بھارتی ٹیم کے ساتھ موجود تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment