جمعرات, 02 مئی 2024


ورلڈ ٹی20 2016 کا لوگو اور میزبان ملک کا نام جاری!

ایمزٹی وی(اسپورٹس)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ سال بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا لوگو جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی کی عالمی جنگ آئندہ سال بھارت میں ہوگی۔ اس ایونٹ میں دنیا کی سولہ بہترین ٹیمیں11مارچ سے 3اپریل 2016تک گراونڈ میں بھرپور ایکشن میں دکھائیں دیں گی۔سری لنکاکی ٹیم ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کرے گی۔ سابق چیمپئین پاکستان اور بھارت بھی ٹائٹل جیتنے کے لئے بھرپور زور لگائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment