پیر, 06 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


پاکستان کا دوسرا میچ

ایمزٹی وی (اسپورٹس) شیر بنگلا اسٹیڈیم میں پاکستان اور یو اے ای کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ ایونٹ کے چھٹے اور اپنے دوسرے میچ میں قومی ٹیم جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔ ٹیم پاکستان کی قیادت شاہد خان آفریدی ہی کریں گے جبکہ یو اے ای کے کپتان امجد جاوید ہوں گے۔ واضح رہے کہ یو اے ای پہلے ہی سری لنکا اور بنگل دیش کے خلاف جبکہ پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف ہار چکا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment