ھفتہ, 04 مئی 2024


نیشنل وو منز سا فٹ با ل گیم کا آ غا ز

ایمز ٹی وی (کھیل) کو ٹئہ میں تیر ہویں نیشنل وو منز سا فٹ با ل گیم کا آ غا ز 24ما رچ سے ہو گا۔ مقا بلہ24ما رچ تا 26 ما رچ تک جا ری رہے گا۔ مقا بلے کے ا نعقاد کا فیصلہ سا فٹ با ل فیڈریشن آف پا کستان کے سربراہ حیدر خان لہری کی سر برا ہی میں منعقدہ ایک اجلا س میں ہوا۔ مقا بلے میں پو لیس۔ آرمی، سندھ ۔ پنجا ب ،خیبر پختونخوا،بلوچستان اور دارالحکومت کوشر کت کی دعوت دی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment