ھفتہ, 04 مئی 2024


مستقبل کی کرکٹر، والد کے نقشِ قدم پر

ایمزٹی وی (کھیل) سوئنگ آف کنگ وسیم اکرم نے اپنی بیٹی عائلہ کو مستقبل کی کرکٹر بننے کی امید کا اظہار کر دیا ۔ وسیم اکرم کی دو سالہ بیٹی عائلہ نے بھی والد کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ، وسیم اکرم کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ میری بیٹی کو معلوم ہے کہ اس کے والد کیا ہیں، ہو سکتا ہے مستقبل کی فاسٹ باؤلر تیار ہو رہی ہو؟

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment