جمعرات, 09 مئی 2024


لارڈز کی روائتی گھنٹی بجانے کا اعزاز مشتاق احمد کے نام

ایمزٹی وی(کھیل) گنٹی بجانے کی یہ روایت 2007 میں متعارف کرائی گئی تھی، یہاں ہر ٹیسٹ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹر،  یا کھیلوں کی کوئی معروف شخصیت 5 منٹ تک گھنٹی بجا کرکھیل کے آغاز کا اعلان کرتی ہے، گھنٹی بجانے کیلیے مدعو کیے جانے کو بڑا اعزاز تصور کیا جاتا ہے، پاکستان کی جانب سے سابق ٹیسٹ کرکٹرز علیم الدین مرحوم، مشتاق محمد اور رمیز راجہ یہ فریضہ انجام دے چکے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment