اتوار, 24 نومبر 2024


دنیا کے سب سے چھوٹے ہیلی کاپٹر

ایمزٹی وی(ٹیکنالوجی)روس میں دنیا کا سب سے چھوٹا ہیلی کاپٹرتیار کرلیا گیا۔دنیا کے سب سے چھوٹے ہیلی کاپٹر کا نہ تو وزن زیادہ ہے اور نہ ہی اس کے لیے ایندھن زیادہ درکار ہوگا۔

روسی کمپنی کا تیار کردہ یہ ہلکا پھلکا شاہکار ایک سو بیس کلومیڑ رفتار سے فضا میں دوکلومیٹر اونچا اڑ سکتا ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کا وزن وزن ایک سو پندرہ کلو گرام ہے۔ بغیر انجن کا یہ ہیلی کاپٹر پروپیلرز کی مدد سے اڑان بھرتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Media

Leave a comment