اتوار, 24 نومبر 2024


مطالبات کی منظوری کے لیے ملازمین کی ہڑتال

 

ایمز ٹی وی(تعلیم/جامشورو) نیشنل ایکسیلینس اینالیٹکل کیمسٹری سندھ یونیورسٹی جامشورو میں ادارے کے ملازمین نے مطالبات کی منظوری کیلئے قلم چھوڑ ہڑتال کی اس موقع پر رہنماؤں نے کہا کہ فوتی کوٹہ، سن کوٹہ ،ریٹائرڈ ملازمین کوٹہ، عارضی ملازمین کو مستقل کرنے ، ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی گئی تنخواہ کی واپسی کی جائے اور ڈائریکٹر کی سیٹ پر مستقل ڈائریکٹرمقرر کیا جائے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment