ھفتہ, 27 اپریل 2024


"ٹام اینڈ جیری" اب ایک نئے ایکشن میں

 

انٹرٹینمنٹ: بچوں اور بڑوں سب کی ہی پسندیدہ ترین کارٹون ٹام اینڈ جیری اب بہت جلد لائیوایکشن میں سامنے آنے والے ہیں ٹام اینڈ جیری کو لائیوایکشن میں سامنے لانے کی تیاری جارہی ہے چند روز پہلے ہی ایک کاوٹون فلم الہٰ دین لائیوایکشن ریمیک کا ٹیذرجا ری کیا گیا ہے جن لوگوںکو الہٰ دین فلم پسند آئی تھی وہ بے صبری سے فلم کا انتظار کر ہے ہیں رپورٹس کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ جس طرح کارٹون میں یہ دونو ں کرداروں کو خاموش دکھایا گیا او یہ جسمانی حر کتیں کرتے تھے لائیوایکشن میں بھی ایسے ہی دکھا یا جائے گا فلم کی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل اور بہترین کام ہے اور بہترین کا م کچھ وقت لیتا ہے t

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment