منگل, 20 اکتوبر 2020


دھرنے کے مقام سے ایک مشکوک شخص گرفتار

 

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) پولیس نےآئی ایٹ پُل کے قریب سے ایک مشکوک شخص کوگرفتارکرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوارشخص دھماکاخیزمواددھرنےکی طرف لے جارہاتھا،گرفتارشخص کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment