ھفتہ, 21 ستمبر 2024


ویرات کوہلی کے نام نیا ریکارڈ

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)بھارتی کپتان ویرات کوہلی آج اپنے ون ڈے میچز کی ڈبل سنچری مکمل کریں گے۔
آل راؤنڈر کھلاڑی ویرات کوہلی آج اپنے ون ڈے میچز کی ڈبل سنچری مکمل کریں گے۔
یاد رہے کہ وہ 200 ایک روزہ میچز کھیلنے والے 13ویں بھارتی اور مجموعی طور پر دنیا کے 72ویں کھلاڑی بنیں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment