ھفتہ, 23 نومبر 2024


ہنڈائی کا8.25 ملین گاڑیاں فروخت کرنیکا اعلان

 

ایمز ٹی وی (تجارت)جنوبی کوریا کی معروف کار ساز کمپنی ہنڈائی نے رواں سال 8.25 ملین گاڑیاں فروخت کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق جنوبی کوریا کی سب سے بڑی موٹر ساز کمپنی ” ہنڈائی “ اور ملحقہ گروپ ” کیا “ نے رواں سال 8.25 ملین گاڑیاں

فروخت کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ہنڈائی موٹر گروپ کے چیئرمین چنگ مانگ کو نے گزشتہ روز نئے سال کے موقع پر ملازمین کے نام اپنے پیغام میں

اس خوشی کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ 2016 ئکے دوران کمپنی نے 7 ملین سے کچھ زیادہ گاڑیاں فروخت کیں تاہم 2017 ئ کے فروخت کے ہدف میں اضافہ کیا جارہا ہے,

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment